پاراچنار میں عوام کو سفاکیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جبکہ دہشتگرد آزاد گھوم رہے ہیں۔ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کی بات کرنا جرم بن چکا ہے۔ کرم ایجنسی میں راستوں کی بندش کے باعث غذائی اشیاء اور ادویات کی قلت سے انسانی المیہ جنم لے رہا ہے اور اموات ہو رہی ہیں۔
تقویٰ ایک چراغ ہے اور انسانی زندگی کو آلودگی سے بچاتا ہے/ دشمن کو بڑا کرنا اور محاذ حق کو نیچا دکھانا دشمنانہ عمل ہے/ شام کا مستقبل بہت مبہم ہے/ ہمارے مسلح افواج کسی خوف میں مبتلا نہیں ہے، وہ مکتب عاشورہ کے تربیت یافتہ ہیں/ جنرل سلیمانی ایک بے مثال کمانڈر تھے جن کا کوئی نعم البدل نہیں تھا
مذکور میزائل صہیونی دشمن کے فضائی سسٹم کو ناکارہ بناتے ہوئے مطلوبہ ہدف پر جا لگا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی جب کہ ہوائی اڈے کی پروازیں معطل ہوگئیں
کرم میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر پارا چنار پشاور مرکزی شاہراہ اور دیگر راستے ڈھائی ماہ سے بند ہین، اپر کرم کو ہر قسم کی سپلائی معطل ہے جبکہ پاک افغان سرحد بھی ڈھائی ماہ سے بند ہے
دلی خواہش ہے کہ ہمارے افغانستان کے ساتھ تعلقات بہتر ہوں اور ہم ایک دوسرے کے ساتھ معاشی میدان میں تعاون کریں جس کے نتیجے میں ہماری تجارت کو فروغ ملے اور دیگر صورتوں میں تعاون بڑھایا جائے۔
صہیونی وزارت انصاف نے جمعرات کی رات گئے جاری بیان میں کہا کہ سارہ نیتن یاہو کے خلاف ٹیلی ویژن پروگرام میں چلنے والی رپورٹ کی بنیاد پر تحقیقات کی جائیں گی۔
خلیج فارس تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ نے اختتامی بیان میں لبنان کی سلامتی و استحکام کی حمایت اور لبنان کی فوج اور مسلح افواج کے کردار کی اہمیت پر زور دیا اور لبنان کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر مکمل عمل درآمد کا مطالبہ کیا
پانچ فلسطینی صحافی اور نامہ نگار جو غزہ کی صورت حال کا جائزہ لے رہے تھے قدس ٹی وی کی براہ راست نشریات کے دوران گاڑی پر ہونے والے صیہونی حملے میں شہید ہو گئے